صبح و مسا خالق کا دم ہی بھرتے رہو رب کی نعمتوں کا شکر بھی کرتے رہو فطرت کی تعزیروں کو نہ بھولنا تم چیرہ دستو ہر لمحہ رب سے ڈرتے رہو