خیالی پلاؤ میں میرا ساتھہ دیجھے
Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWخیالی پلاؤ میں میرا ساتھہ دیجھے
محبت اور چاھت کو بھون لیجھے
خوبصورت اعلی الفاظوں کو ابال لیجھے
امید و آرازو کو بھی مکس کر دیجھے
کچھ خوابوں کی تحہ پر تحہ لگا دیجھے
اب چاھتوں اور اعتبار کا چھڑ کاؤ کیجھے
ھو سکے تو تھوڑا سا بھرسہ بھی ڈال دیجھے
پھر اتظار کی آنچ میں اسے دم دیجھے
اگر پک گئ تو نوش فر مائیں
جی نہ چاھے تو دم پر پڑا رھنے دیجھے
انتظار میں جل جل کر خاک ھو جائے گا
More Funny Poetry






