مدینے کو جاؤںتو واپس نہ آؤں بقیعِ مبارک میں دفنایا جاؤں تفکر مٹیں دنیا و آخرت کے سکوں دائمی مَیں مقدر سے پاؤں