تین درجے ظالم کے شکنجہ میں گر مظلو م کو دیکھو بز دل کا اٹھا ہاتھ و ہیں مو ڑ کے روکو گر یہ نہیں ممکن تو زباں سے اسے رو کو یہ بھی نہ ھوسکےتو برا جا ن کے چل دو