درخواست

Poet: سرور فرحان سرورؔ By: سرور فرحان سرورؔ, Karachi

اِک نِکاح یاں جو لاسٹ ڈیٹ ہوا
دو بجے تک دولہے کا ویٹ ہوا

کارِ دُشوار تھی عدم شرکت
اس لئے فِدوی آج لیٹ ہوا

Rate it:
Views: 429
03 Feb, 2013