Add Poetry

دریائے قیصر و کسریٰ

Poet: Mahmood ul Haq By: Mahmood ul Haq, Lahore

دریائے قیصر و کسریٰ ہوئے کوزہ حجاز میں بند
فرش زمیں سےعرش آسماں پہ ڈالی کمند

خلافت کو پہنایا گیا جب تاج فرزند
نہ وہ شان رہی نہ وہ مقام ارجمند

بلندیوں سے گر کر بھی رہا پستیوں سے بلند
کبھی گیا سپین تو کبھی بخارا ثمر قند
 

Rate it:
Views: 527
14 Apr, 2009
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets