دریچے میں ان کا نزول دیکھا ہے گویا کوئی حسین پھول دیکھا ہے بھلانے سے نہیں بھولتا ہے وہ کئی بار اسے بھول دیکھا ہے