دسمبر آچکا لیکن
Poet: By: bisma, lhrدسمبر آچکا لیکن
کوئی بھی سرد سا لمحہ
ابھی تک تو نہیں اترا
سوائے تیرے لہجے کے
جہاں پر سرد موسم کا
ہمیشہ راج رہتا ھے
More December Poetry
دسمبر آچکا لیکن
کوئی بھی سرد سا لمحہ
ابھی تک تو نہیں اترا
سوائے تیرے لہجے کے
جہاں پر سرد موسم کا
ہمیشہ راج رہتا ھے