دسمبر کی سرد ہواؤں
Poet: December Poetry By: shumaila, khiدسمبر کی سرد ہواؤ
اُس سے ملو تو کہنا
کہ آج بھی
اُس کی یاد
کسی کے دل میں
مستقل
خیمہ زن ہے
کوئی آج بھی اُسے
اُٹھتے ، بیٹھتے ، سوتے ، جاگتے
ہنستے ، روتے
یاد کرتا ہے
More December Poetry







