دس سال بعد لایا ہوں کسی کی مرغی چرا کر

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دس سال بعد لایا ہوں کسی کی مرغی چرا کر
آج اسےکھاؤں گا اپنی پڑوسن کو دکھا کر

کیا بتاؤںجب یہ مرغی میں نے چرائی تھی
مرغے کی بہن میرے پیچھےدوڑی آئی تھی

میں نے بڑے پیار سے وہ بھی اٹھائی تھی
بڑی پھرتی سے اپنی کار تک پہنچائی تھی

پھر مرغےکی فیملی کو ایک چٹھی بجھوائی
پھر کیا ہوا یہ قسط اگلےہفتےمیرےبھائی

Rate it:
Views: 338
11 Jun, 2011