Add Poetry

دعائیں سنتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

تیرا شکر تو ہی دعائیں سنتا ہے
فریاد سنتا ہے التجائیں سنتا ہے

خوشی کا آسرا ہو یا کہ ہو
غم سے رہائی کا مدعا

میرے مولا تو سب کے دل کی
سب صدائیں سنتا ہے

تیرا شکر تو ہی دعائیں سنتا ہے
فریاد سنتا ہے التجائیں سنتا ہے

Rate it:
Views: 360
22 Jul, 2009
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets