دعا

Poet: AAQIB ALI By: AAQIB ALI NHATTI, Taxila Cantt

 ایے اللہ
اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے
تو میرے جسم میرے روح کو اچھا کردے

یہ حالت اپنی جو میں نے خود بنائی یے مگر
جیسا تو چاہتا یے اب ویسا کر دے مجھے

میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کر دے

Rate it:
Views: 545
04 Mar, 2015
More Religious Poetry