دلہن ہو پہلی رات کی جیسے۔۔۔۔ بنی ٹھنی بازار روز جاتی ہے شوہر کی۔۔۔۔ کار میں اور گھر میں اِس کو دیکھو تو ایسے لگے وسیم عدّت کے دن یہ کاٹ رہی ہے اُدھار میں