دل ادھار لے کر
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدل ادھار لے کر نہ لٹانےکی بات کرتےہو
 یہ تو میرا دل دکھانے کی بات کرتے ہو
 ابھی تک تم نے میری شاعری پڑی نہیں
 اس پہ تبصرہ فرمانے کی بات کرتے ہو
 مجھےاپنے گھرکا فون نمبر نہ دے کر
 یوں میرا ضبط آزمانے کی بات کرتےہو
 بڑی مد ت بعد اصغرکے گھر آئے ہو
 آ کر میرابیجا کھانےکی بات کرتےہو
More Funny Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 