دل دھڑکتا چھوڑ جاتی ہے میری ہمسائی
لگتی ہے بڑی پیاری مگر ہے وہ ہرجائی
یہ بات مجھےہر پل بےچین رکھتی ہے
کے پڑوسن کومیری کیا بات پسند آئی
اس نے تو اس بات کا کبھی خیال نہ کیا
کہ چوری چوری کتنی اسےمٹھائی کھلائی
یہاںجس نے بھی پڑوسن سےیاری لگائی
سمجھو اس گھر کی شروع ہوئی تبائی