دل میں افسوس آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے زندگی میں شاید کوئی کمی سی رہتی ہے مجھہ سے روٹھہ جاتے ہیں اکثر اپنے وصی شائد میرے خلوص میں کمی سی رہتی ہے