دل میں تیری جدائی کا غم ہے تیرے پاس میرےدردکامرہم ہے اےدوست غم میں اداس نہ ہونا تمہیں رب دوجہاں کی قسم ہے