دل نشیں آج کل مسکرا کے ملتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدل نشیں آج کل مسکرا کے ملتی ہے
رسٹی دل میں محبت چھپاکےملتی ہے
میری پڑوسن جو ڈنڈا اٹھاکرملتی تھی
اب مجھ سےسر جھکاکےملتی ہے
پیاری مکھانہ کی تو بات ہی کیا ہے جی
جب بھی ملتی ہےگڑ کھاکےملتی ہے
پڑوسن کی ساس کےدل میں بخیلی ہے
وہ دشمنی کو سینےمیں دباکےملتی ہے
ہمسائی کی بہن مردوں کی طرح بہادرہے
وہ مجھ سےسٹی سینٹرمیںجاکےملتی ہے
More Funny Poetry






