دل نشیں کی بہوجس کا نام ہے مکھانہ
اس نےبنا دیا ایک اچھےبھلےکو فرزانہ
اپنی پریم کہانیاں تو بڑھتی ہی جارہی ہیں
سوچتارہتا ہوں مجھےکیا کہےگا زمانہ
دل لگاؤ تو سداکےلےایک کہ ساتھ لگاؤ
اپنے سب دوستوں کو ہےاتناسمجھانا
ڈائن بھی چالیس گھرچھوڑدیتی ہے
تم لوگ کسی پڑوسن سےدل نہ لگانا
اور جو کچھ کرتےرہو کوئی بات نہیں
جعلی پیروں کی مریدنی سےبچ کہ رہنا