دل کے گلشن میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدل کے گلشن میں ایک شہزادی رہتی ہے
سارا دن کرتی اس کی بربادی رہتی ہے
میرے لیےویسےتو کوئی رشتہ نہیں آتا
سپنوں میں ہررات ہوتی شادی رہتی ہے
پوری گلی پہ رعب جماتی ہےحمیداں
گھرمیں بنکر سیدھی سادھی رہتی ہے
بولی تجھےپیارکرنے کومیں ہی ملی
حالانکہ شہر میں کتنی آبادی رہتی ہے
More Funny Poetry






