دن کو رات تو راتوں کو صبح کرتا ہے

Poet: Ahsan Mirza By: Ahsan Mirza, Karachi

دن کو رات تو راتوں کو صبح کرتا ہے
اونچے افلاک کو فرشوں سے جدا کرتا ہے

سوچ عاجز ہے میری اس کی پذیرائی کو
میں تو کہتا ہوں جو کرتا ہے خدا کرتا ہے

Rate it:
Views: 444
13 Aug, 2011
More Religious Poetry