دوا کی تلاش میں رہا
Poet: علامہ محمد اقبالؒ By: Aqib, Abbottabadدوا کی تلاش میں رہا
دعا کو چھوڑ کر
میں چل نہ سکا دنیا میں
خطاؤں کو چھوڑ کر
حیران ہوں میں
اپنی حسرتوں پہ اقبال
ہر چیز خدا سے مانگ لی
مگر خدا کو چھوڑ کر
More Allama Iqbal Poetry







