قلب میرا گر تمہارے نور سے لبریز ہے پھر نماز شب سےمجھ کو کس لئے پرہیز ہے؟ کیوں نہیں کرتا ہوں میں محبوب سے رازو نیاز ؟ غیر کے قبضے میں شاید قلب کی دہلیز ہے