کس عقلمند نے پڑھایا ہے مذہبی رواداری کا یہ الٹا سبق تہوار میں کرتےہیں شرکت خوشیاں منانےکو دیوالی کی نہ جانےکیوں الٹی ہی گنگا بہاتےہیں ہم پاکستانی سارے بلےکو ہم لوگ ذمہ داری دیتےہیں دودھ کی رکھوالی کی