دوستی سے ڈرنا

Poet: By: Tufial Amin, Islamabad

زمانے سے نہیں تنہائی سے ڈرتے ہیں
دوستی سے نہیں بےوفائی سے ڈرتے ہیں

ملنے کی امنگ بہت ہے لیکن
ملنے بعد جدائی سے ڈرتے ہیں

Rate it:
Views: 1240
18 Sep, 2008