دوستی میں

Poet: By: Noor, oman muscat

دوستی کر کے کسی کو دھوکہ نہ دینا
دوست کو کبھی آنسوؤں کا تحفہ نہ دینا

روئے تمہیں یاد کر کے کوئی زندگی میں
ایسا کبھی کسی کو موقع نہ دینا

Rate it:
Views: 1491
31 Mar, 2010