دوستی نہ چھوڑ

Poet: Imran By: Imran, jubail

یہ رشتے توڑ جانا
یہ تحفے موڑ جانا
دھوپ میں کھڑا کر کے
یوں اکیلے چھوڑ جانا
بھلا یہ کوئی بات ھے
اک دوست سے دوستی ایسے توڑ جانا

Rate it:
Views: 1494
11 Jul, 2011