دوستی کا رشتہ

Poet: M.A.Shayaan By: Mudasar Ali, Sialkot

اُس نے مُجھ کو لکھا ہے اَب نہ رابطہ رکھنا
اَپنے دِل کا اِس دل سے اَب نہ واسطہ رکھنا

توڑنا ہے اب اپنے دوستی کے رشتے کو
اب خلوص چاہت کا کچھ نہ سلسلہ رکھنا

لو ہم توڑ دیتے ہیں دوستی کی زنجیریں
دوستی تُم سب سے اب دوست برملا رکھنا

وقت کی ضرورت ہے توڑ دو اِس رشتے کو
بات ہو نہ ہو اپنی یاد تُم ذرا رکھنا

Rate it:
Views: 1211
08 Aug, 2008