دوستی کی ضرورت

Poet: By: saba, karachi
Dosti Ki Zaroorat

دوستی انساں کی ضرورت ہے
دلوں پے دوستی کی حکومت ہے

آپ کے پیار کی وجہ سے زندہ ہیں
ورنہ خدا کو بھی ضرورت ہے

Rate it:
Views: 4110
06 Nov, 2007