دوستی ہے مری کتابوں سے سب کی پگڑی اچھال کر بھی یہاں پیار کرتا ہے وہ حجابوں سے جس کو پورا نہ کرسکے دنیا خوف آتا ہے ایسے وعدوں سے