دوستی

Poet: By: Malik Baber, karachi

دوستی اچھی ہو تو رنگ لاتی ہے
دوستی گہری ہو تو سب کو بھاتی ہے

دوستی نادان ہو تو ٹوٹ جاتی ہے
پر دوستی اپنی جیسی ہو
تو اتحاد بناتی ہے

Rate it:
Views: 890
21 Nov, 2009