دوست بن کر دوستی نبھایا کریں گے وقت بے وقت آپ کو ستایا کریں گے دعا کرنا لمبی عمر ہو ہماری ورنہ یاد بن کر آپ کو رولایا کریں گے