اےدوست زندگی کی اس راہگزر میں کہیں کسی موڑ پر اچانک کسی رستے پہ جو ملاقات ہو جائے تو اک لمحے کو رک جانا اس دل کی بات سن لینا کچھ اپنے دل کی کہہ دینا یھ دوستی کا حق ہے حق دوستی نبھا دینا