دوستی

Poet: By: Rizwana Khan, karachi

کتنی عزیز ہے یہ دوستی بتاؤں کیسے
اپنی سادگی آپکو دکھاؤں کیسے

دوستی آپکی انمول ہے میرے لئے
چند لفظوں میں یہ آپکو سمجھاؤں کیسے

Rate it:
Views: 1138
31 Jan, 2010