دوستی

Poet: By: M Qasim, multan

دوستی لفظ سے بنتی ھے
د دعا اور دل
و وعدہ اور وفا
س سچائی اور ساتھ
ت تحفط اور تسلی
ی یاد اور یقین

Rate it:
Views: 1127
17 Jan, 2011