دوستی
Poet: U.N By: Waqas Farrukh, PESHAWARہم دوستی کا فرض یونہی نبھاتے رہیں گے
وقت بے وقت آپ کو ستاتے رہیں گے
دعا کرنا عمر لمبی ہو ہماری
ورنہ یاد بن کر زندگی بھر رلاتے رہیں گے
More Friendship Poetry
ہم دوستی کا فرض یونہی نبھاتے رہیں گے
وقت بے وقت آپ کو ستاتے رہیں گے
دعا کرنا عمر لمبی ہو ہماری
ورنہ یاد بن کر زندگی بھر رلاتے رہیں گے