میری دوستی کی تم کیا آزمائش کر سکو گے جان سے زیادہ کیا فرمائش کر سکو گے میری دوستی سمندر کے پانی کی طرح ہے کیا کبھی اس پانی کی پیمائش کر سکو گے