دوستی
Poet: By: Wali M, digri mirpurkhasزندگی کے طوفانوں کا ساحل ہے تیری دوستی
دل کےارمانوں کی منزل ہے تیری دوستی
زندگی ہماری بن جائے گی جنت
اگر موت آنے تک ساتھ رہے تیری دوستی
More Friendship Poetry
زندگی کے طوفانوں کا ساحل ہے تیری دوستی
دل کےارمانوں کی منزل ہے تیری دوستی
زندگی ہماری بن جائے گی جنت
اگر موت آنے تک ساتھ رہے تیری دوستی