دوستی ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiایک طاقت دنیا کی ایسی بھی ہے
سب سےجومنواتی ہےاپنی مرضی
دوستی کرناجسنےسیکھاہی نہیں
بنا رکھے ہیں دشمن جسنےفرضی
More Friendship Poetry
ایک طاقت دنیا کی ایسی بھی ہے
سب سےجومنواتی ہےاپنی مرضی
دوستی کرناجسنےسیکھاہی نہیں
بنا رکھے ہیں دشمن جسنےفرضی