دوستی
Poet: nazam By: maudood ahmad, nagpurدوستی وہ نہیں ہوتی جو جان دیتی ہے
دوستی وہ نہیں ہوتی جو مسکان دیتی ہے
اصل دوستی تو وہ ہوتی ہے اے دوست
جو پانی میں گرا آنسو بھی پہچان لیتی ہے
More Friendship Poetry
دوستی وہ نہیں ہوتی جو جان دیتی ہے
دوستی وہ نہیں ہوتی جو مسکان دیتی ہے
اصل دوستی تو وہ ہوتی ہے اے دوست
جو پانی میں گرا آنسو بھی پہچان لیتی ہے