دوستی ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachiہم دونوں یک جان ودو قالب ہیں اس طرح
خوشی میں سانجھی غم میں غمگین ہیں
پاک سعودی دوستی کے حوالہ دئے بیانات
بہت بروقت، قابل تعریف،لائق تحسین ہیں
More Friendship Poetry
ہم دونوں یک جان ودو قالب ہیں اس طرح
خوشی میں سانجھی غم میں غمگین ہیں
پاک سعودی دوستی کے حوالہ دئے بیانات
بہت بروقت، قابل تعریف،لائق تحسین ہیں