دوست

Poet: Muhammadzubair By: Muhammadzubair, Dera ismail khan

اگر وہ دوست ہوتا تو
پوچھتا میری ناراضگی کا سبب
لیکن انجان
روٹھ کر ہم نے بھی
اپنا وقار کھویا ہے
 

Rate it:
Views: 740
04 Jun, 2011