دوست
Poet: Owais Sherazi By: Owais Sherazi, Lahoreاپنے خلوص کا اور کیا ثبوت دیں دوست
جب سے گئے آپ ھمارے ساتھ ھی ھیں
ھمیں بھلا دیا آپ نے تو یہ آپ کا چلن
لیکن آپ ھمارے لئے آج بھی محترم ھیں
More Friendship Poetry
اپنے خلوص کا اور کیا ثبوت دیں دوست
جب سے گئے آپ ھمارے ساتھ ھی ھیں
ھمیں بھلا دیا آپ نے تو یہ آپ کا چلن
لیکن آپ ھمارے لئے آج بھی محترم ھیں