دوست بن کے بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا