دولت
Poet: yousra fatima By: yousra fatima, karachiدولت ہی مجھ کو جان سے پیاری
دولت کے لئے کردوں قربان یاری
اب دوست تم سے کیا چھپانا
تم ہی تو ہو دولت ہماری
More Friendship Poetry
دولت ہی مجھ کو جان سے پیاری
دولت کے لئے کردوں قربان یاری
اب دوست تم سے کیا چھپانا
تم ہی تو ہو دولت ہماری