دونوں عرسوں میں نہ پایا خود کو ہم نے مطمئن اک ترے جانے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد دو ہی سگرٹ اب روزانہ ہم پئیں گے مستقل صبح کو اک ناشتہ میں رات اک کھانے کے بعد