دکان پہ جب لینے گیا میں راشن
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدکان پہ جب لینے گیا میں راشن
وہاں مل گئی میری پیاری پڑوسن
پوچھااکیلی ہویا بل ڈاگ ساتھ ہے
بولی پاگل ہوگیاتھالگائےاااانجکشن
میں نےکہا پھرتو نظرآنےلگا ہے
ہم دونوں کےپیار کا مستقبل روشن
پوچھاکیا بات ہےخوش نظرآتی ہو
بولی چوکیداری کرنےگیاہمارادشمن
More Funny Poetry






