دھرنا تو ختم ہو گیا

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindi

دھرنا تو ختم ہو گیا
مقدر کس کا سو گیا؟

اب نئی تدبیر ہو گی
ھکومت کے خاتمے کو
اب زیادہ تاخیر ہوگی

Rate it:
Views: 359
21 Oct, 2014