ہم بھٹکنے کےعادی ہوئے دشت میں یہاں کوئی سیدھی راہ چلنا نہیں چاہتا سب امین اورصادق گھروں میں رہیں کوئی دہریہ اب مقدر بد لنا نہیں چاہتا