ہمارا وجود جب کھٹکنے لگا دشمن کی آ نکھ میں اجتماعی خودکشی کی ذمہ داری سونپی گئی تھی خود کو اپنے آپ قتل کرنے کو اپنےہی ہاتھ سے یہ نام نہاد دہشت گردی کی جنگ تھوپی گئی تھی